Blog
Books
Search Hadith

کھانے والے کا پلیٹ کے اس حصے سے کھانا، جو اس کے سامنے ہو

۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس ثرید کا ایک پیالہ لایا گیا، آپ نے فرمایا: اس کے ارد گرد یا کناروں سے کھائو اور اس کے درمیان سے نہ کھاؤ، کیونکہ درمیان میں برکت نازل ہوتی ہے۔
Haidth Number: 7410
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۱۰) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۳۷۷۲ وأخرجہ بنحوہ ابن ماجہ: ۳۲۷۷(انظر: ۲۷۳۰)

Wazahat

Not Available