Blog
Books
Search Hadith

مسح کی مدت مقرر کرنے کا بیان

۔ (۷۴۳)۔ وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: کَانَ یَأْمُرُنَا (یَعْنِی النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم) اِذَا کُنَّا سَفَرًا أَوْ مُسَافِرِیْنَ أَنْ لَّانَنْزِ عَ خِفَافَنَا ثَـلَاثَۃَ أَیَّامٍ وَلَیَالِیَہُنَّ اِلَّا مِن جَنَابَۃٍ وَلَکِنْ مِن غَائِطٍ وَبَوْلٍ وَنَوْمٍ۔ (مسند أحمد: ۱۸۲۶۰)

سیدنا صفوان ؓ سے ہی مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ہمیں حکم دیتے تھے کہ جب ہم سفر کر رہے ہوں تو تین دنوں اور راتوں تک پائخانے، پیشاب اور نیند کی وجہ سے موزے نہ اتارا کریں، البتہ جنابت کی وجہ سے اتارنے ہوں گے۔
Haidth Number: 743
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۳) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی: ۳۵۳۵، والنسائی: ۱/ ۹۸، وابن ماجہ: ۴۷۸(انظر: ۱۸۰۹۱)

Wazahat

Not Available