Blog
Books
Search Hadith

زمین پر گرے ہوئے لقمے کو اٹھانے، کھانے کے بعد انگلیوں کو چاٹنے، پلیٹ کو صاف کرنے اور برتن کا کھانے والے کے لیے بخشش طلب کرنے کا بیان

۔

۔ سیدنا نبشیہ الخیر ہذلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں، یہ اس وقت کی بات ہے جب ام عاصم نے کہا کہ ہم ایک پیالہ میں کھا رہے تھے کہ یہ نبیشہ ہذلی ہمارے پاس آئے اور انہوں نے کہا: ہم سے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بیان کیا کہ جو آدمی پیالہ میں کھائے اور پھر اسے (انگلی سے یا چاٹ کر) صاف کرتا ہے تو وہ پیالہ اس کے لیے بخشش طلب کرتا ہے۔
Haidth Number: 7423
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۲۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال ام عاصم جدۃ ابی الیمان المعلی، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۷۱، ۳۲۷۲، والترمذی: ۱۸۰۴(انظر: ۲۰۷۲۴)

Wazahat

Not Available