Blog
Books
Search Hadith

کھانے کے بعد کی دعاؤں کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْنَ۔ (تمام تعریف اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمان بنایا۔)
Haidth Number: 7426
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۲۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لابھام راویہ عن ابی سعید، ولاضطرابہ، أخرجہ ابوداود: ۳۸۵۰، والترمذی: ۳۴۵۷، وابن ماجہ: ۳۲۸۳(انظر: ۱۱۹۳۴)

Wazahat

فوائد:… عام لوگوں میں یہی دعا مشہور ہے، لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔