Blog
Books
Search Hadith

مسح کی مدت مقرر کرنے کا بیان

۔ (۷۴۴)۔ عَنْ خُزَیْمَۃَ بْنِ ثَابِتٍؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ((یَمْسَحُ الْمُسَافِرُ ثَـلَاثَ لَیَالٍ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: ثَـلَاثَۃَ أَیَّامٍ وَلَیَالِیَہُنَّ) وَالْمُقِیْمُ یَوْمًا وَلَیْلَۃً۔)) (مسند أحمد: ۲۲۱۹۵)

سیدنا خزیمہ بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌نے فرمایا: مسافر تین دنوں اور راتوں تک اور مقیم ایک دن اور ایک رات تک مسح کر سکتا ہے۔
Haidth Number: 744
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۴) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۵۷، وابن ماجہ: ۵۵۳ (انظر: ۲۱۸۵۱)

Wazahat

Not Available