Blog
Books
Search Hadith

پانی پلانے کی فضیلت اور زائد پانی کو روک لینے سے ممانعت اور اس معاملے میں سختی کا بیان

۔

۔ سیدنا سعد بن عبادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میری ماں وفات پا گئیں اور میں نے کہا: اے اللہ کے رسول ! میری ماں وفات پا چکی ہے، کیا میں اس کی طرف سے صدقہ کر سکتا ہوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جی بالکل۔ میں نے کہا: کونسا صدقہ افضل ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پانی سے سیراب کرنا افضل صدقہ ہے۔ پس انہوںنے ایک کنواں کھدوا دیا، جو مدینہ میں آل سعد کے نام سے مشہور تھا۔
Haidth Number: 7434
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۳۴) تخریج: رجالہ ثقات رجال الشیخین غیر صحابیہ سعد بن عبادۃ، أخرجہ النسائی: ۶/۲۵۵، وابن ماجہ: ۳۶۸۴، وأخرجہ دون قصۃ ام سعد ابوداود: ۱۶۸۰(انظر: ۲۳۸۴۵)

Wazahat

Not Available