Blog
Books
Search Hadith

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا پسندیدہ مشروب اور برتن کو ڈھانپنے کا بیان

۔

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے ہی روایت ہے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے بیوت سقیا ء سے پینے کے لیے پانی لایاجاتا تھا۔
Haidth Number: 7440
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۴۰) تخریج: اسنادہ جیّد، أخرجہ ابوداود: ۳۷۳۵(انظر: ۲۴۶۹۳)

Wazahat

فوائد:… بیوت سقیاء مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک مقام ہے، یہ ایک میٹھا چشمہ تھا، مدینہ کے اکثر کنوئوں کا پانی کڑوا تھا، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میٹھا پانی پسند فرماتے تھے، اس لیے وہاں سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے پانی لایا جاتا تھا۔