Blog
Books
Search Hadith

کھڑے ہو کر پانی پینا منع ہے

۔

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص کھڑا ہو کر پانی پیتا ہے، اگر اسے معلوم ہو کہ اس کے پیٹ میں کیا داخل ہوا ہے تو وہ قے کر دے۔
Haidth Number: 7454
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۵۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن حبان: ۵۳۲۴، وعبد الرزاق: ۱۹۵۸۸، والبیھقی: ۷/ ۲۸۲ (انظر: ۷۸۰۸)

Wazahat

فوائد:… سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ((لَایَشْرَبَنَّ اَحَدٌ مِنْکُمْ قَائِمًا، فَمَنْ نَسِیَ فَلْیَسْتَقِیئْ۔)) تم میں سے کوئی آدمی کھڑے ہو کر نہ پئے، اگر کوئی بھول جائے تو وہ قے کر دے۔ (صحیح مسلم: ۲۰۲۶)