Blog
Books
Search Hadith

کھڑے ہو کر پانی پینا منع ہے

۔

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا ہے کہ وہ اس بات کی شہادت دیتے تھے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے ڈانٹا ہے اور اس سے بھی ڈانٹا ہے کہ ہم پیشاب کرتے وقت قبلہ رخ ہوں۔
Haidth Number: 7458
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۵۸) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۰، ۳۲۱(انظر: ۱۱۰۸۹)

Wazahat

فوائد:… کھڑے ہو کر پانی پینا کیسا ہے؟ دیکھیں: حدیث نمبر (۷۳۹۲)