Blog
Books
Search Hadith

کھڑے ہو کر پینے کی رخصت کا بیان

۔

۔ زاذان بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کھڑے ہو کر پانی پیا، لوگوں نے ان کی جانب تعجب انگیز انداز میں دیکھا، انھوں نے کہا: تم کیا دیکھتے ہو، اگر میں کھڑا ہو کر پیتاہوں تو میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کوکھڑا ہو کر پیتے ہوئے دیکھا ہے اور اگر میں بیٹھ کر پیتا ہوں تو میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو بیٹھ کر پیتے دیکھا ہے۔
Haidth Number: 7459
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۵۹) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الطحاوی: ۴/ ۲۷۳، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۲۰۴(انظر: ۷۹۵)

Wazahat

Not Available