Blog
Books
Search Hadith

کھڑے ہو کر پینے کی رخصت کا بیان

۔

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر دونوں طرح پانی پیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ننگے پائوں بھی چلتے تھے اورجوتا پہن کربھی اور نماز سے فارغ ہو کر بعض اوقات دائیں جانب مڑتے تھے اور بعض اوقات بائیں طرف۔
Haidth Number: 7460
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۶۰) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: ومشی حافیا و ناعلا وھذا اسناد ضعیف لابھام الراوی عن مکحول، ولانقطاعہ، فقد انکر ابو زرعۃ الدمشقی ان یکون مکحول الشامی قد سمع من مسروق الاجدع، أخرجہ النسائی: ۳/ ۸۱ (انظر: )

Wazahat

Not Available