Blog
Books
Search Hadith

مشک سے منہ لگاکر پانی پینے کی ممانعت کا بیان

۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع کیا ہے اور اس جانور کا گوشت کھانے سے بھی منع کیا ہے، جسے نشانہ بنا کر مار دیا گیا ہو اور جلالہ کے دودھ سے بھی منع کیا۔
Haidth Number: 7465
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۶۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ ابوداود: ۳۷۸۶، والنسائی: ۷/ ۲۴۰، والترمذی: ۱۸۲۵ (انظر: ۲۶۷۱)

Wazahat

فوائد:… جلالہ کی وضاحت کے لیے دیکھیں حدیث نمبر (۷۳۳۵)