Blog
Books
Search Hadith

مشک سے منہ لگاکر پانی پینے کی ممانعت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع کیا ہے۔ ایوب راوی کہتے ہیں: مجھے کسی نے بتایا تھا کہ ایک آدمی نے مشک کے منہ سے پانی پیا تھا تو اس سے سانپ نکل آیا تھا۔
Haidth Number: 7466
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۶۶) تخریج:أخرجہ البخاری: ۵۶۲۸ ولم یذکر قول ایوب، واسناد ھذا القول صحیح (انظر: ۱۰۳۲۰)

Wazahat

Not Available