Blog
Books
Search Hadith

مشک سے منہ لگا کر پانی پینے کی اجازت کی دلیل

۔

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میری ماں سیدہ ام سلیم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان کے پاس آئے، گھر میں ایک مشک لٹک رہی تھی، آپ نے اس سے کھڑے کھڑے پانی پی لیا، میں نے اس مشک کا منہ کاٹ کر اپنے پاس رکھ لیا۔
Haidth Number: 7469
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۶۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ البراء بن زید، ثم ان عبد الکریم لم یسمع منہ فیما قال علی بن المدینی، أخرجہ الطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۴/ ۲۷۴ (انظر: ۲۷۱۱۵)

Wazahat

Not Available