Blog
Books
Search Hadith

برتن میں سانس لینا اور پھونک مارنا منع ہے

۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے برتن میں سانس لینے اور اس میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 7470
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۷۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ ابوداود: ۳۷۲۸، وابن ماجہ: ۳۴۲۹، والترمذی: ۱۸۸۸ (انظر: ۱۹۰۷)

Wazahat

Not Available