Blog
Books
Search Hadith

پانی پینے کے دوران برتن سے باہر تین سانس لینا مستحب ہے

۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب پانی پیتے تو دو سانس لیتے تھے۔
Haidth Number: 7475
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۷۵) تخریج:اسنادہ ضعیف لضعف سعید بن محمد الوراق ورشدین بن کریم، وعندھما مناکیر، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۱۷، والترمذی: ۱۸۸۶(انظر: ۲۵۷۱)

Wazahat

فوائد:… افضل اور مستحب یہی ہے کہ پانی پینے کے دوران تین سانس لیے جائیں، البتہ حدیث نمبر (۷۴۷۱) سے یہ اشارہ ملتا ہے کہ ہے کہ ایک سانس میں پانی پینا بھی جائز ہے۔