Blog
Books
Search Hadith

دودھ ، اس کو پینے اور اس کو دوہنے وغیرہ کا بیان

۔

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتی ہیں کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس دودھ لایا جاتا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرماتے: (دودھ کی وجہ سے) گھر میں کتنی برکت ہے یا دو برکتیں ہیں۔
Haidth Number: 7478
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۷۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، ام سالم الراسبیۃ مجھولۃ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۳۲۱(انظر: ۲۵۱۲۴)

Wazahat

فوائد:… دودھ اس وجہ سے برکت والا قرار دیا گیا ہے کہ یہ کھانے اور پانی دونوں کی جگہ کفایت کر جاتا ہے۔