Blog
Books
Search Hadith

نبیذ کی ناجائز صورتوں اور مٹکے کی نبیذ کابیان

۔

۔ سیدنا سوید بن مقرن ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں مٹکے میں بنایا ہوا نبیذ لے کر آیا اور میں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس کے بارے میں دریافت کیا،آپ نے مجھے منع فرما دیا تو میں نے سرے سے وہ مٹکا ہی توڑ دیا۔
Haidth Number: 7498
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۴۹۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، ان صح ان ھلالا المازنی ھو ہلال بن یزید، فالاسناد ضعیف لجھالۃ حال ابی حمزۃ الراوی عنہ، أخرجہ الطیالسی: ۱۲۶۴، والبیھقی: ۸/ ۳۰۲، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۲۳(انظر: ۲۳۷۴۳)

Wazahat

Not Available