Blog
Books
Search Hadith

دو چیزوں کو ملا کر ان سے بنائے گئے نبیذ کا بیان

۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کچی کجھور اور پختہ کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے اور منقّی اور کجھور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے اور یمن والوں کو لکھا کہ وہ منقی اور کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بنایا کریں۔
Haidth Number: 7504
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۰۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۹۰(انظر: ۳۱۱۰)

Wazahat

فوائد:… یمن میں ایک شہر کا نام جرش ہے۔