Blog
Books
Search Hadith

دو چیزوں کو ملا کر ان سے بنائے گئے نبیذ کا بیان

۔

۔ سیدہ کبشہ بنت مریم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے ام المومنین سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے سوال کیا کہ مجھے وہ بات بتائو جس سے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے گھر والوں کو منع کیا تھا، انہوں نے کہا: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں گٹھلیاں پکا کر کھانے سے اور منقّی اور کھجور ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایاہے۔
Haidth Number: 7508
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۰۸) تخریج: قولھا ’ان نخلط الزبیب والتمر صحیح لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ ریطۃ بنت حُریث، ولجھالۃ کبشۃ بنت ابی مریم، أخرجہ ابوداود: ۳۷۰۶(انظر: ۲۶۵۰۵)

Wazahat

Not Available