Blog
Books
Search Hadith

دو چیزوں کو ملا کر ان سے بنائے گئے نبیذ کا بیان

۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس ایسے آدمی کو لایا گیا، جو نشے میں تھا، اس نے کہا: میں نے تو منقی اور کھجور ملا کر نبیذ بنا کر پیا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے حد لگائی اور ان دونوںکو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرما دیا۔
Haidth Number: 7510
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۱۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ النجرانی، أخرجہ ابویعلی: ۵۷۸۳ (انظر: ۵۱۲۹)

Wazahat

Not Available