Blog
Books
Search Hadith

موزوں کے نیچے والے اور اوپر والے دونوں حصوں پر مسح کرنے کا بیان

۔ (۷۵۲)۔حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ ثَنَا ثَوْرٌ عَنْ رَجَائِ ابْنِ حَیْوَۃَ عَنْ کَاتِبِ الْمُغِیْرَۃِ عَنِ الْمُغِیْرَۃِ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ فَمَسَحَ أَسْفَلَ الْخُفِّ وَأَعْلَاہُ۔ (مسند أحمد: ۱۸۳۸۳)

سیدنا مغیرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا اور موزوں کے نیچے والے اور اوپر والے، دونوں حصوں پر مسح کیا۔
Haidth Number: 752
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، الولید بن مسلم یدلس ویسوّی، ثم ان بین ثور بن یزید ورجاء بن حیوۃ انقطاعا۔ أخرجہ ابوداود: ۱۶۵، والترمذی: ۹۷، وابن ماجہ: ۵۵۰(انظر: ۱۸۱۹۷)

Wazahat

فوائد:… موزوںکے صرف ظاہری حصوں پر مسح کیا جائے گا، پچھلے باب میں اس کی وضاحت ہو چکی ہے۔