Blog
Books
Search Hadith

دو چیزوں کو ملا کر ان سے بنائے گئے نبیذ کا بیان

۔

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خبرد ارمزات حرام ہے۔ اور مزات یہ ہے کہ خشک کھجور اور پکی ہوئی تازہ کھجور ملا کر نبیذ بنایا جائے۔
Haidth Number: 7511
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۱۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ خالد بن الفزر، أخرجہ ابویعلی: ۴۰۴۷، والبیھقی: ۸/ ۳۰۷ (انظر: ۱۲۵۷۵)

Wazahat

Not Available