Blog
Books
Search Hadith

جرابوں اورجوتوں پر مسح کرنے کا بیان

۔ (۷۵۳)۔عَنِ الْمُغِیْرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَی الْجَوْرَبَیْنِ وَالنَّعْلَیْنِ۔ (مسند أحمد:۱۸۳۹۳)

سیدنا مغیرہ بن شعبہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے وضو کیا اور جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا۔
Haidth Number: 753
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۳) تخریج: قال الالبانی: صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۵۹، والترمذی: ۹۹، وابن ماجہ: ۵۵۹ (انظر: ۱۸۲۰۶)

Wazahat

فوائد:… حدیث نمبر (۶۸۱)کی شرح میں جرابوں پر مسح کرنے وضاحت کی جا چکی ہے۔