Blog
Books
Search Hadith

سابق احادیث میں جن برتنوں میں نبیذ بنانے کو حرام قرار دیا گیا ان کے اس حکم کے منسوخ ہونے کا بیان

۔

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بھی اسی طرح حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: میں نے تمہیں برتنوں سے منع کیا تھا ، پس اب ان میں پی سکتے ہو، البتہ ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کرو۔
Haidth Number: 7533
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۳۳) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۱۱، وابویعلی: ۲۷۸ (انظر: ۱۲۳۶)

Wazahat

Not Available