Blog
Books
Search Hadith

سابق احادیث میں جن برتنوں میں نبیذ بنانے کو حرام قرار دیا گیا ان کے اس حکم کے منسوخ ہونے کا بیان

۔

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی سیدنا علی کی مانند روایت بیان کرتے ہیں، البتہ اس میں ہے: میں نے تمہیں ان برتنوں میں نبیذ بنانے سے روکا تھا، اب جیسے چاہو جائز مشروب پی سکتے ہو، البتہ نشہ آور نہ پینا اور جو چاہے کہ اپنی مشک میں گناہ بند کرے بے شک وہ نشہ آور مشروب رکھ لے۔
Haidth Number: 7534
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۳۴) تخریج: صحیح بطرقہ وشواھدہ، أخرجہ الحاکم: ۱/ ۳۷۵، وابویعلی: ۳۷۰۷ (انظر: ۱۳۴۸۷)

Wazahat

Not Available