Blog
Books
Search Hadith

سابق احادیث میں جن برتنوں میں نبیذ بنانے کو حرام قرار دیا گیا ان کے اس حکم کے منسوخ ہونے کا بیان

۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن مغفل مزنی رضی ا للہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مٹکے کی نبیذ سے منع فرمایا تھا تو میں اس وقت آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاں حاضر تھا اور جب آپ نے رخصت دی تھی، تب بھی میں حاضر تھا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا تھا: البتہ نشہ آور چیز سے اجتناب کرنا۔
Haidth Number: 7535
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۳۵) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو جعفر الرازی الی الضعف اقرب لسوء حفظہ ولا یحتمل تفردہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۱۰، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۴/ ۲۲۹ (انظر: ۱۶۸۰۴)

Wazahat

Not Available