Blog
Books
Search Hadith

سابق احادیث میں جن برتنوں میں نبیذ بنانے کو حرام قرار دیا گیا ان کے اس حکم کے منسوخ ہونے کا بیان

۔

۔ سیدنا صحار عبدی سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! میں بہت زیادہ بیمار رہنے والا آدمی ہوں، مجھے اجازت دیں کہ میں اپنے مٹکے میں نبیذ بنا لیا کروں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں اجازت دے دی۔
Haidth Number: 7536
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۳۶) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال عبد الرحمن بن صحار، أخرجہ البزار: ۲۹۱۰، والطبرانی فی الکبیر : ۷۴۰۳(انظر: ۲۰۳۳۹)

Wazahat

Not Available