Blog
Books
Search Hadith

وہ جس سے شراب بنائی جاتی ہے اور شراب کی حرمت کا بیان اور یہ کہ ہر نشہ آور حرام ہے

۔

۔ سیدنا نعمان بن بشیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: منقّی، کھجور، گندم، جو اور شہد سے شراب بنائی جاتی ہے۔
Haidth Number: 7539
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۳۹) تخریج: حدیث صحیح من قول عمر موقوفا، وھو فی حکم المرفوع، أخرجہ بوداود: ۳۶۷۶، والترمذی: ۱۸۷۲، ۱۸۷۳، وأخرجہ البخاری: ۵۵۸۱، ومسلم: ۳۰۳۲ عن عمر موقوفا (انظر: ۱۸۳۵۰)

Wazahat

Not Available