Blog
Books
Search Hadith

وہ جس سے شراب بنائی جاتی ہے اور شراب کی حرمت کا بیان اور یہ کہ ہر نشہ آور حرام ہے

۔

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہر نشہ آور چیز اور ہرفتور پیدا کرنے والی چیز سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 7548
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۴۸) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ دون قولہ: ومفتِر وھذا اسناد ضعیف لضعف شھر بن حوشب، أخرجہ ابوداود: ۳۶۸۶ (انظر: ۲۶۶۳۴)

Wazahat

Not Available