Blog
Books
Search Hadith

کمان سے شکار کرنے کا اور غائب ہو جانے والے یا پانی میں گر جانے والے شکار کے حکم کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو ثعلبہ خشنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم تیر شکار پر پھینکتے ہیں اور وہ تین دن تک تم سے غائب ہو جاتا ہے اور پھر اسے پا لیتے ہو تو اس کو کھایا جاسکتا ہے، بشرطیکہ وہ بدبودار نہ ہوا ہو۔
Haidth Number: 7587
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۸۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۳۱(انظر: ۱۷۷۴۴)

Wazahat

فوائد:… یہ ظن غالب ہونا چاہیے کہ یہ وہی جانور ہے، جس پر اِس شکاری نے تیر چلایا تھا اور اسی تیر کی وجہ سے یہ مرا ہے۔