Blog
Books
Search Hadith

معراض کے شکار کا بیان

۔

۔ سیدنا عدی ہی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہم لوگ تیر کے درمیانے موٹے حصے سے شکار کرتے ہیں، کیا وہ ہمارے لیے حلال ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو تیر کے درمیانے موٹے حصے سے شکار کرو، اس کو نہ کھاؤ، الا یہ کہ اس کو خود ذبح کر لو۔
Haidth Number: 7592
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۹۲) تخریج: صحیح بالطرق، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۳۷۵، وعبد الرزاق: ۸۵۳۱(انظر: ۱۸۲۵۸)

Wazahat

Not Available