Blog
Books
Search Hadith

بندق اور اس جیسی چیزوں کو پھینکنے سے ممانعت کا بیان

۔

۔ سیدنا عبد اللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کنکریاں پھینکنے سے منع کیا ہے، نیز آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس سے نہ تو دشمن کو نقصان پہنچایا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس سے شکار ہوتا ہے۔
Haidth Number: 7593
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۹۳) تخریج: أخرجہ مطولا البخاری: ۵۴۷۹(انظر: ۱۶۷۹۴)

Wazahat

فوائد:… بندق کی تفصیل کے لیے دیکھیں حدیث نمبر (۷۵۹۱)