Blog
Books
Search Hadith

بندق اور اس جیسی چیزوں کو پھینکنے سے ممانعت کا بیان

۔

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پتھر پھینکنے سے منع کیا ہے، یعنی اس صورت سے منع فرمایا کہ جانور کو پتھر یا کند چیز ماری جائے اور پھر اس کو کھا لیا جائے، بلکہ اس کو پہلے ذبح کیا جائے، پھر اس کے بعد جو چیز مرضی ہو وہ مار لیں، اگرچہ وہ کند ہی کیوں نہ ہو۔
Haidth Number: 7596
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۵۹۶) تخریج: ابن لھیعۃ سییء الحفظ، وقد تفرد بہ، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۸۶۱۲ (انظر: ۹۲۲۸)

Wazahat

Not Available