Blog
Books
Search Hadith

گر نے والے، بدک جانے والے اور ماں کے پیٹ میں موجود بچے کا بیان

۔

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا کہ جو اونٹنی گائے یا بکری کے پیٹ میں بچہ ہے، جوذبح کرنے کے بعد پیٹ سے نکلے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کی ماں کو ذبح کر نا ہی اس کو ذبح کرنا ہے، اگر مرضی ہو تو کھا لو۔
Haidth Number: 7617
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۱۷) تخریج: حدیث صحیح بطرقہ وشواھدہ، أخرجہ ابوداود: ۲۸۲۷، والترمذی: ۱۴۷۶، وابن ماجہ: ۳۱۹۹ (انظر: ۱۱۲۶۰)

Wazahat

Not Available