Blog
Books
Search Hadith

حرام دوا سے علاج کروانے کے متعلق نہی کا بیان

۔

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خبیث دواکے ساتھ علاج کرنے سے منع فرمایا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی مراد زہر تھی۔
Haidth Number: 7629
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۲۹) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۵۹ (انظر: ۱۰۱۹۴)

Wazahat

فوائد:… اگر زہر کو مار کر اس کے اثر کو مفید ثابت کر لیا جائے تو یہ اور بات ہو گی، جیسے سانپ کے ڈسنے کا تریاق زہر سے تیار کیا جاتاہے۔