Blog
Books
Search Hadith

سینگی ، اس کے فوائد اور اوقات کا بیان

۔

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا سترہ انیس اکیس مہینہ کی جوتاریخ ہے یہ ایام سینگی لگوانے کے لیے نہایت موزوں اور بہتر ہیں اور فرمایا معراج کی رات جب مجھے لے جایا گیا تو میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا ہوں انہوں نے یہی کہا کہ اے محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ! سینگی کو لازم پکڑو۔
Haidth Number: 7647
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۴۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، عباد بن منصور الناجی ضعیف، وقد دلّس ھذا الخبر فأسقط من اسنادہ اثنین من الرواۃ، أخرجہ الترمذی: ۲۰۵۳، وأخرج القطعۃ الثانیۃ ابن ماجہ: ۳۴۷۷ (انظر: ۳۳۱۶)

Wazahat

فوائد:… لیکن سینگی لگواتے وقت چاند کی ان تاریخوں کا خیال رکھنا درست ہے، جیسا کہ درج ذیل روایت سے معلوم ہوتا ہے: