Blog
Books
Search Hadith

سینگی ، اس کے فوائد اور اوقات کا بیان

۔

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گردن کی دونوں جانبوں والی رگوں پر اور کندھوں کے درمیان یعنی کمر کے اوپر والے حصے پر سینگی لگوائی۔
Haidth Number: 7649
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۴۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابوداود: ۳۸۶۰، وابن ماجہ: ۳۴۸۳، والترمذی: ۲۰۵۱(انظر: ۱۲۱۹۱)

Wazahat

Not Available