Blog
Books
Search Hadith

سینگی ، اس کے فوائد اور اوقات کا بیان

۔

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے مقنع کی تیمار داری کی اور اس سے کہا: میں اس وقت تک نہیں جائوں گا، جب تک تو سینگی نہیں لگوائے گا،کیونکہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا کہ سینگی لگوانے سے شفا حاصل ہوتی ہے۔
Haidth Number: 7653
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۵۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۶۹۷، ومسلم: ۲۲۰۵(انظر: ۱۴۵۹۸)

Wazahat

Not Available