Blog
Books
Search Hadith

عجوہ کھجور، کھمبی اور کلونجی اور ان کے فوائد کا بیان

۔

۔ سیدنا سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یہ بھی بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو کوئی صبح سات عجوہ کھجوریں کھائے گا، اس دن اسے کوئی زہر اور جادو نقصان نہ پہنچائے گا۔
Haidth Number: 7670
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۷۰) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۴۴۵، ۵۷۶۸، ومسلم: ۲۰۴۷(انظر: ۱۵۷۱)

Wazahat

Not Available