Blog
Books
Search Hadith

عجوہ کھجور، کھمبی اور کلونجی اور ان کے فوائد کا بیان

۔

۔ سیدنا بریدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کھمبی آنکھوں کا بہترین علاج ہے اور عجوہ کھجور جنت کا پھل ہے اور یہ کلونجی جو نمک میں ملا کر کھائی جائے یہ موت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے۔ ابن بریدہ نے کہا: الْحَبَّۃُ السَّوْدَائُ سے مراد شونیز ہے، (اسی کو کلونجی کہتے ہیں)۔
Haidth Number: 7676
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۷۶) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۵۶۷۶، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۰ (انظر: ۲۲۹۳۸)

Wazahat

Not Available