Blog
Books
Search Hadith

پیٹ کی بیماریوں، اندرونی ورم اور بچوں کی حلق کی تکلیف کا عودِ ہندی کے ساتھ علاج کرنے کا بیان

۔

۔ ربیعہ بنت عیاض کلاَبِیْہِ بیان کرتی ہیں کہ میں نے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا ، انھوں نے کہا: انار اس کی جھلی سمیت کھائو، یہ معدہ کے لئے ایسے ہی ہے جس طرح چمڑا رنگنے سے محفوظ ہوجاتا ہے۔
Haidth Number: 7687
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۸۷) تخریج: اسنادہ محتمل للتحسین، أخرجہ البیھقی فی الشعب : ۵۹۵۸، وابن عدی فی الکامل : ۳/ ۱۰۹۸(انظر: ۲۳۲۳۷)

Wazahat

فوائد:… یہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے معدہ کی اصلاح کے لئے نسخہ بتایا ہے جو کہ نہایت ہی مفید ہے۔