Blog
Books
Search Hadith

زخموں اور جسم پر نکل آنے والے دانوں کے علاج کا بیان

۔

۔ سیدنا سہل بن سعد ساعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے پوچھا گیا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے زخموں کا علاج کس چیز سے کیا گیا تھا، انھوں نے کہا: سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اپنے ڈھال میں پانی لاتے تھے اور سیدہ فاطمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے چہرۂ انور سے خون دھوتی تھیں اور ایک چٹائی لے کر اسے جلا کر اس کی راکھ سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا زخم بھرا گیا۔
Haidth Number: 7694
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۹۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۴۳، ۳۰۳۷، ومسلم: ۱۷۹۰ (انظر: ۲۲۷۹۹)

Wazahat

فوائد:… غزوۂ احد کے موقع پر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ زخم لگے تھے۔