Blog
Books
Search Hadith

سنابوٹی اور گائے کے دودھ سے علاج کا بیان

۔

۔ سیدنا طارق بن شہاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج پیدا کیا ہے، گائے کا دودھ لازمی طور پر استعمال کیا کرو،کیونکہ یہ ہر درخت سے چرتی ہے۔
Haidth Number: 7698
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۶۹۸) تخریج: حدیث حسن لغیرہ، أخرجہ النسائی فی الکبری : ۶۸۶۴ (انظر: ۱۸۸۳۱)

Wazahat

فوائد:… نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ((الْبَانُھَا شِفَائٌ، وَسَمَنُھَا دَوَائٌ، وَلُحُوْمُھَا دَائٌ۔)) … گائیوں کا دودھ شفا ہے، ان کا گھی دوا ہے اور ان کا گوشت بیماری ہے۔ (طبرانی کبیر، صحیحۃ:۱۵۳۳)