Blog
Books
Search Hadith

دم اور تعویذ اور جائز اور ناجائز صورتوں کا بیان جائز صورتوں کا بیان

۔

۔ سیدنا عمیر مولیٰ ابی الحم کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے ایک دم پیش کیا، جو میں جاہلیت میں دم کیا کرتا تھا۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس میں سے فلاں فلاں حصے اور جملے نکال دو اور پھر جو کلام بچ جائے، اس کے ذریعے دم کیا کرو۔ محمد بن زید کہتے ہیں: میں نے ان کو اس حال میں پایا کہ وہ اس دم کے ذریعے پاگل لوگوں کو دم کیا کرتے تھے۔
Haidth Number: 7709
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۰۹) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ مقطعا الطبرانی: ۱۷/ ۱۳۳، ۱۳۵(انظر: ۲۴۹۴۱)

Wazahat

Not Available