Blog
Books
Search Hadith

دم اور تعویذ اور جائز اور ناجائز صورتوں کا بیان جائز صورتوں کا بیان

۔

۔ سیدنا طلق بن علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس بچھو نے مجھے ڈس لیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے دم کیا اور ہاتھ پھیرا۔
Haidth Number: 7710
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۱۰) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ الحاکم: ۴/ ۴۱۶، وابن حبان: ۶۰۹۳، والطبرانی فی الکبیر : ۸۲۶۳(انظر: ۱۶۲۹۸)

Wazahat

Not Available