Blog
Books
Search Hadith

پھنسی کا دم کرنے کا بیان

۔

۔ سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میرے ہاں تشریف لائے جبکہ میرے پاس ایک عورت موجود تھی،اسے شفاء کہتے تھے، وہ پھوڑے پھنسی کا دم کرتی تھی، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا: تم یہ دم حفصہ کو بھی سکھادو۔
Haidth Number: 7713
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۱۳) تخریج:رجالہ ثقات رجال الشیخین، وانظر الحدیث الآتی، أخرجہ عبد الرزاق: ۱۹۷۶۸(انظر: ۲۶۴۴۹)

Wazahat

Not Available