Blog
Books
Search Hadith

ناجائز دم اور تمیمہ کا بیان

۔

۔ سیدنا عمران بن حسین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کے بازو پر پیتل کا کڑا دیکھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو ہلاک ہو جائے، یہ کیا ہے؟ اس نے کہا: یہ واہنہ کی وجہ سے ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ تیری اس بیماری میں اور اضافہ کرے گا، پھینک دے اس کو، اگر تو اس حال میں مرا کہ یہ تجھ پر ہوگا تو تو کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔
Haidth Number: 7738
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۳۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحسن البصری لم یسمع من عمران، والذی فی ھذا الحدیث من تصریح الحسن بسماعہ من عمران خطأ من مبارک، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۰۳۱(انظر: ۲۰۰۰۰)

Wazahat

فوائد:… یہ حدیث درج سیاق کے ساتھ صحیح ہے: