Blog
Books
Search Hadith

ناجائز دم اور تمیمہ کا بیان

۔

۔ سیدنا عقبہ بن عامر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سنا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو تمیمہ لٹکائے ، اللہ تعالی اس کی مراد پوری نہ کرے اور جو سفید منکے لٹکاتا ہے، اللہ تعالی اس کو سکون نہ دے۔
Haidth Number: 7739
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۳۹) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابویعلی: ۱۷۵۹، وابن حبان: ۶۰۸۶، والطبرانی فی الکبیر : ۱۷/ ۸۲۰، وابن حبان: ۶۰۸۶(انظر: ۱۷۴۰۴)

Wazahat

فوائد:… تمیمہ کی وضاحت پہلے ہو چکی ہے۔