Blog
Books
Search Hadith

نظر اور اس کے سچ ہونے کا بیان

۔

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نظر کا لگ جانا سچ ہے، نظر کا لگ جانا سچ ہے یہ پہاڑ کو بھی ہلادیتی ہے۔
Haidth Number: 7743
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۷۷۴۳) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الطبرانی: ۱۲۸۳۳، والحاکم: ۴/ ۲۱۵ (انظر: ۲۶۸۱)

Wazahat

Not Available